146

شاجہ میں بھارت کی تاریخی شکست کا دن

Spread the love

لاہور ( آواز خلق نیوز ) 21 اپریل 1986 شاجہ کے میدان میں پاکستان بھارت کے درمیان آسٹرلشیا کپ کا فائنل پاکستان کے لیے یادگار بن گیا تھا۔ اس میچ میں جاوید میانداد نے آخری بال پر چھکا لگا کر پاکستان کو تاریخی فتح دلوائی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں