137

شریف خاندان کا ذریعہ جس سے اربوں ڈالر کے اثاثے بنے

Spread the love

لاہور ( آواز خلق نیوز ) 14 یا 15 فٹ فرنٹ اور مشکل سے 4 مرلے جگہ ، یہ وہ اتفاق فونڈری ھے جس سے ان لوہاروں نے لندن اور دنیا کے دوسرے ممالک اربوں ڈالرز کے اثاثے بناے ، کیا ایسا ممکن ہے ؟ یا پھر ان منی لانڈرز نے اربوں کھربوں کی کرپشن کرکے یہ اثاثے بناے.
اگر آپ اس قومی عجوبہ کو دیکھنا چاہتے ہیں تو کسی نے پتہ بھی بتایا ہے وہ یہ ہے
دالگراں چوک نزد برف خانہ ریلوے روڑ لاہور نزد ریلوے گیس کالونی اسٹشن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں