247

اپر کرم سکول میں فائرنگ 7 اساتذہ شہید

Spread the love

پارا چنار ( آواز خلق نیوز ) اپر کرم ہائی سکول کے سٹاف روم میں اساتذہ پر حملہ ہوا ہے۔ فائرنگ کے نتیجے میں 7 اساتذہ شہید ہو گئے۔ حملے کے بعد دہشتگرد فرار ہونے میں میں کامیاب ہو گئے۔ آپریشن رجیم چینج کے بعد سے خیبرپختونخوا میں دہشت گردی میں اضافہ ہوا ہے جب کہ امپورٹڈ حکومت اور اس کے سہولت کاروں کا مقصد صرف الیکشن روکنا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں