214

اس کلیسا کو سیاحوں کےلیے کھولا جاچکاہے:

Spread the love

سومنات کے مندر کا تو سراغ نہیں ملتا لیکن ہزاروں مسلمانوں کے تن آج بھی مقدس کلیسا کی تہذیب یافتہ اقوام میں پائے جاتے ہیں۔
اس کلیسا کا نام Capela Dosossos ہے،
یہ پرتگال کے شہر”ایوارا” میں ہے، اس کو پوپ “فرانسس کانی” نے مکمل طور پر اندلس میں مارے گئے مسلمانوں کی ہڈیوں سے تعمیر کیا، اس کی دیواروں پر دو بچوں کی خشک لاشیں لٹک رہی ہیں جن کو گلہ گھونٹ قتل کرکے سکھایا گیاتھا،

اس کو بنانے کےلیے 5ہزار مسلمانوں کے ڈھانچوں کو استعمال کیاگیا جن کو اندلس کے سقوط کے بعد نصرانیت قبول نہ کرنے پرقتل کیاگیاتھا.

کچھ لوگ لبرل اب ہمیں ان قوموں کی خوبیاں بیان کرتے ہیں ان سے متاثر ہیں.
کیا پھر ان لاشوں کی طرح حال کے انتظار میں ہیں ۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😰😓
معلومات کے مصادر:
۔1-Turner, j, Grove Dictionary Mac Millan1996
2-الدلیل الخام للبرتغال- الطبعۃ الحادی عشر 2005
۔3-Rentes de Carvalhe, j, Portugal Arbeiders
spers, Amsterdam 1998.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں