95

سابق جرنیلوں کی کرپشن کی تحقیقات کیوں نہیں ہوئیں

Spread the love

راولپنڈی ( آواز خلق نیوز ) ڈی جی آئی ایس پی نے کہا عمران خان کی گرفتاری قانون کے مطابق ہوئی۔ عوام کا سوال یہ ہے کہ سابق جرنیلوں کی کرپشن کی تحقیقات کیوں نہیں ہوئیں؟ ان کے اور ان کے اہلخانہ کے پاس اربوں روپے کے اثاثے کہاں سے آۓ؟ ان کے بچے بیرون ملک مہنگی ترین یونیورسٹیوں میں کیسے تعلیم کے اخراجات برداشت کرتے ہیں؟ مادر ملت کو غدار قرار دینے والے ان کے قاتل ایوب خان کو کیوں سزا نہیں دی گئی؟ ملک توڑنے والے جنرل یحیٰی خان کو کیوں سزا نہیں دی گئی؟ جنرل باجوہ نے فوج کی صلاحیتوں پر سنگین الزامات لگاۓ ان کو کیوں کہٹرے میں نہیں لایا گیا؟ یہ سب بھی پاکستان کی تاریخ کے سیاہ کردار کے طور پر یاد رکھے جائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں