اسلام آباد ( آواز خلق نیوز) پاکستان کی پارلیمنٹ دنیا کی واحد اور پہلی پارلیمنٹ بن گئی ہے جس نے عدالتی اختیار بھی حاصل کر لئیے ہیں ۔ اب اگر کوئی بدتمیز ووٹر اپنے رکن اسمبلی سے سوال کرے گا کہ تم نے کرپشن کی ہے ، مجرموں کی سرپرستی کی ہے ، مفرورں ، قاتلوں کو پناہ دی ہے تو پانچ سال قید اور دس لاکھ جرمانہ
120