112

جناح ہاؤس کراچی ، زیارت ریزیڈنسی اور مزار قائد کی توہین ریاست کی خاموشی

Spread the love

کراچی ( آواز خلق نیوز ) یہ بھی کھارادر میں واقع جناح ہاؤس ہے. بس افواج کےزیر استعمال نہیں. پاکستان میں قائد کو اپنے دونوں گھروں میں رہنا نصیب نہیں ہوا۔ یہ واحد گھر ہے جس میں جناح نہ صرف پیدا ہوئے بلکہ اپنا بچپن گزارا۔ اباسے قومی ورثہ ریاست نے ڈیکلیئر کیا ہوا ہے۔ جہاںسارا سال گٹر کا پانی کھڑا رہتا ہے۔ واضح رہے کہ مزار قائد کو فحاشی کے لیے کرائے پر دینے کے ثبوت بھی سامنے آۓ تھے لیکن اس توہین پر تیاست جا تک خاموش ہے۔ جب کہ زیارت ریزیڈنسی جہاں قائد اعظم رہائش پذیر رہے اسے جون 2013 میں جلایا گیا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں