لاہور ( آواز خلق نیوز ) ذوالفقار علی بھٹو جب گرفتار ہوا تو پوری قوم اس کو گرفتارکروانے کے لئیے احتجاج کر رہی تھی ، سب نے مٹھائی بانٹی ، لیکن مجیب جب گرفتار ہوا تو وہ اس ملک کا متوقع وزیر اعظم تھا، تحریک شروع ہوئی ،عمران خان کو بھی اس لئیے گرفتار کیا گیا کیوں کہ وہ اس ملک کا متوقع وزیراعظم ہے ۔
188