154

سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کو سالگرہ مبارک

Spread the love

لاہور ( آواز خلق نیوز ) دنیاۓ کرکٹ کے مایہ ناز فاسٹ باؤلر وسیم اکرم کی ج سال گرہ ہے۔ انہیں سوئنگ کا سلطان بھی کہا جاتا ہے۔ وسیم اکرم بہترین آل راؤنڈر تھے انہوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں ڈبل سنچری بھی سکور کی۔ مجموعی طور 916وکٹیں حاصل کرنے والے سپرسٹار1992کی ورلڈکپ جیتنے ولای ٹیم کا حصہ تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں