95

ون ڈے سیریز: افغانستان نے سری لنکا کو دھول چٹائی

Spread the love

کولمبو ( آواز خلق نیوز) افغانستان نے سری لنکا کو پہلے ون ڈے میں 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔
سیریز کے پہلے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ سری لنکا 268 رنز بنا کر آ ؤٹ ہوگئی.جواب میں افغانستان نے میزبان ٹیم کا 269 رنز کا ہدف 47 ویں اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر باآسانی حاصل کرلیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں