132

ڈاکٹر عبد القدیر خان بزدل قوم بہادر سپوت

Spread the love

محسنِ قوم کے احسان کا بدلہ یوں چکایا ہم نے
کیا رسوا سربازار؛ سر بھی اسکا جھکایا ہم نے

لیکن اے محسن ملک و قوم۔۔۔۔۔۔

تیری تعظیم ہے واجب مری سب نسلوں پر
بعد مرنے کے ترے عزم یہ پایا ہم نے

#DrAbdulQadeerKhan
#awaz_e_khalaq
#Pakistan

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں