181

بھٹو کے بعد ایک اورجوڈیشیل قتل کی تیاری ؟

Spread the love

کوئٹہ ( آواز خلق نیوز) ذوالفقار علی بھٹو کے عدالتی قتل کے بعد ایک اور موجودہ حالات میں مقدمہ درج!!!
کوئٹہ میں وکیل عبدالرزاق ایڈووکیٹ سپریم کورٹ کے قتل کا مقدمہ عمران خان کے خلاف درج!! مقدمہ انکے بیٹے کی مدعیت میں درج کرایا گیا!!عبدالرزاق بانی تحریک انصاف کے خلاف آرٹیکل 6 لگانے کے مقدمے کے پٹیشنر تھے!!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں