183

الخدمت فاؤنڈیشن جذبہ خدمت سے سرشار

Spread the love

نیلم ) آواز خلق نیوز ) آزاد کشمیر میں الخدمت فائونڈیشن کے زیرِ اہتمام ماہر امراض چشم ڈاکٹر فیاض احمد کی سربراہی میں امرض چشم کے مفت علاج کے لیے کیمپ لگایا گیا جہاں سینکڑوں افراد کا مفت معائنہ و سرجری کی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں