174

فائز عیسی اور مفرور نواز شریف کی مشترکہ خصوصیت

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) نواز شریف اور قاضی فائز عیسی میں ایک قدر مشترک ہے ، دونوں کے پاس لندن میں فلیٹس ہیں ، لیکن دونوں ان کی رسیدیں مانگنے پر سیخ پا ہو جاتے ہیں ، بھڑک اٹھتے ہیں ۔ کہتے ہیں تم کون ہوتے ہو ہمارے اثاثوں کی تحقیق کرنے والے ۔جب درد ایک جیسا ہو تو ٹیسیں بھی ایک جیسی ہی نکلتی ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں