258

بیداری بڑے بڑے فرعونوں کو بہا لے جائے گی

Spread the love

سکردو ( آواز خلق نیوز ) سکردو کے ایک چھوٹے سے ریڑھی نما کھوکھے کے باہر یہ تحریر اس ملک میں بیداری کی علامت ہے اور یہ بیداری بڑے بڑے فرعونوں کو بہا لے جائے گی۔ اس طرح تمام پاکستانیوں ہو بیدار ہونا ہو گا۔ کیوں کے اب وقت غلامی سے نجات کا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں