262

وقت کے یزیدوں کی بعیت سے عوام کا انکار

Spread the love

کراچی ( آواز خلق نیوز ) دو اینٹوں سے نشان زدہ یہ اس پرویز مشرف کی قبر ہے جس کے اشارے سے لوگ پکڑے جاتے اور گوانتامو بےبھیجے جاتے ، لال مسجد آپریشن، کراچی کا بارہ مئی ، بلوچستان میں اکبر بگٹی کا سانحہ اور امریکہ کی جنگ میں ستر ہزار پاکستانیوں کی قربانی ۔ آج اس خاک میں یہ شخص کسقدر گمنام ہے اور قبر کا حال تو میرا اللہ ہی جانتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں