لاہور ( آواز خلق نیوز ) آج یوم عاشور ہے۔ یزید نے جب امام حسین کو راستے سے ہٹانا چاہا تو اُس نے لالچ اور خوف کے ہتھیار استعمال کئے، ابن زیاد جیسے ظالم کو کوفہ کا گورنر لگا کر Reign of Terror کے ذریعے لوگوں کو خوفزدہ کیا، لوگ سہم گئے کیونکہ انکی عزتوں پر حملے کئے،
231