163

پاکستان کی دھرتی غداروں کے معاملے میں خود کفیل

Spread the love

لاہور ( آواز خلق نیوز ) کمزور یادداشت کی حامل پاکستانی قوم کی یاد دہانی کے لیے پیپلز پارٹی کا اصل چہرہ عیاں ہے۔ پیپلز پارٹی کی حکومت نے امریکہ میں پاکستان کے اس وقت کے سفیر حسین حقانی کو بااختیار بنایا
جس نے 36 سی آئی اے ایجنٹوں کو پاکستان میں داخل ہونے کی اجازت دی تاکہ متعلقہ حکام کی منظوری کے بغیر امریکیوں کو براہ راست سفارتی ویزا جاری کیا جا سکے۔
حسین حقانی کے CIA ایجنٹوں کے ویزہ کے لیے لیٹر میں دئیے گئے ریمارکس چیک کریں
کیا منسٹری آف فارن افیرز کو ایسے لیٹر کی اجازت تھی
جس سے پاکستان کی سالمیت کو خطرات لاحق ہوں
حسین حقانی میمو گیٹ سکنڈل کا اہم کردار بھی تھے
پاکستان کے یہ سابق سفیر وہی ہیں جن کی پاکستان کے خلاف کتاب ’’Reimaging Pakistan‘‘ کی تقریب رونمائی بھارت میں منعقد کی گئی
ڈس انفو لیب میں حسین حقانی پاکستان مخالف پراپگنڈے کا حصہ بھی بتائے گئے
نجانے پاکستان کی دھرتی غداروں کے معاملے میں اتنی خود کفیل کیوں ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں