لاہور ( آواز خلق نیوز ) آج کے دن 65 سال قبل ، سات اکتوبر 1958 کو صدر پاکستان میجر جنرل سکندر مرزا نے کمانڈر انچیف جنرل ایوب کی مدد سے پاکستان کے پہلے اسلامی آئین کو روند کر مارشل لاء لگایا اور 1962 میں جو آئین دیا اس سے اسلامی کا لفظ تک غائب کردیا، آج کے دن جس زوال کا آغاز ہوا اس کا نتیجہ دسمبر 1971 میں ملک ٹوٹنے کی صورت نکلا
148