150

مفرور مجرم نواز شریف کا سپریم۔کورٹ پر حملہ

Spread the love

آج سے 25 سال پہلے 1997 کو سپریم کورٹ میں چیف جسٹس سجاد علی شاہ کی سربراہی میں نواز شریف کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت تھی, نواز شریف کی نااہلی کے امکانات تھے, دوران سماعت ن لیگ نے عدالتِ عُظمی پر حملہ کر دیا۔
ویڈیو اج بھی محفوظ ہے تاریخ کبھی معاف نہیں کرتی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں