116

Dante AI انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا میں انقلاب

Spread the love

‏اب ChatGPT کو بھول جائیں اس سے بھی زبردست ٹول Dante Ai آگیا ہے ۔ جس سے آپ ہزاروں نہیں لاکھوں کماسکتے ہیں ۔

آپ سب جانتے ہیں کہ ChatGPT صرف Text Generate کرتا ہے لیکن یہ ٹول Dante Ai آپ کو Text کیساتھ Image بھی دیتا ہے ۔

اس ٹول سے آپ GPT 4 ٹیکنالوجی سے لیس جدید ChatBOT بنا سکتے ہیں ۔ جس کے زریعے آپ لاکھوں روپے کماسکتے ہیں۔ اس حوالے سے میں نیچے مزید گائیڈ کرتا ہوں ۔

آج کل Custom ChatBOT کی بہت زیادہ ڈیمانڈ بھی ہے لیکن جتنے بھی ChatBOTs ہیں وہ صرف Text Generate کرتے ہیں ۔

جبکہ Dante Ai کا ChatBOT ٹیکسٹ کیساتھ Image بھی جنریٹ کرکے دے رہا ہے ۔

جیسا کہ آپ ویڈیو میں بھی دیکھ سکتے ہیں ۔ مختلف ٹاپکس پر سوالات اور جواب میں Dante Ai ٹیکسٹ کیساتھ Photos بھی دے رہا ہے ۔

آپ Dante Ai کے ChatBOT سے اگر کہیں گے کہ مجھے بتاؤ موبائیل کا کیمرہ کیسے کام کرتا ہے تو یہ آپ کو ناصرف موبائیل کیمرے کی تصاویر شو کرے گا بلکہ تفصیلی بریفنگ بھی دے گا ۔

آپ Dante Ai پیسے کیسے کماسکتے ہیں

آپ اس ٹول سے dante-ai.com‎ بنائیں گے ChatBOT

پھر آپ اس ChatBOT کی سروس
Fiverr
Freelancer
UpWork
Linkedin
Twitter X
پر فراہم کرسکتے ہیں بہت سے لوگ یہ سروس دے کر ہزاروں ڈالر کمارہے ہیں ۔ یہ E Commerce پلیٹ فارمز کی اہم ترین ضرورت ہے اس لئے کمپنیاں اچھی قیمت دیتی ہیں ۔

آپ اپنی ویب سائیٹ پر اس کو لگا سکتے ہیں ۔ اس پر Adsense یاaffiliate لنکس لگاسکتے ہیں ۔ جو لوگ ChatGPT استعمال کرتے ہیں وہ آپ کی سائیٹ بھی لازمی وزٹ کریں گے کیوں کہ آپ بھی ایک Ai Tool پیش کررہے ہیں تو جولوگ بھی آپ کی سائیٹ وزٹ کریں گے آپ کو Ads سے پیسے ملیں گے اور اگر وہ Affiliate لنک پر جاتے ہیں تو آپ کمیشن سے پیسے کماسکتے ہیں ۔

جبکہ اگر آپ کا اپنا پراڈکٹ اسٹور ہے تو آپ کو اس سے بہترین رزلٹ مل سکتا ہے اور آپ کی Sells میں کافی زیادہ اضافہ ہوسکتا ہے کیوں کہ جو بھی کسٹمر آئے گا وہ پہلے ChatBOT سے ہی معلومات لے گا اور جب اس کو بہترین معلومات تصاویر کیساتھ ملیں گی تو یقینا وہ خریداری کی جانب جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں