189

شاہینوں نے کیا کمال سری لنکا کا برا حال

Spread the love

دھرم شالا ( آواز خلق نیوز ) پاکستان نے سری لنکا کو آؤٹ کلاس کر دیا۔ سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 343 رنز بناۓ۔ پاکستان نے مطلوبہ ہدف 49 ویں اوور میں حاصل کر لیا۔ عبد اللہ شفیق محمد رضوان نے شاندار سنچریاں سکور کیں۔ پاکستان کی یہ ورلڈ کپ میں دوسری فتح ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں