اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) شرم سے ڈوپ مرنا چاہیے اس بظاہر نگران وزیراعظم اور اسکی حکومت کو کہ بھارت میں مسلمانوں کے لئیے آواز اٹھانے والا ہندو انسان دوست اشوک سوین بھی طعنہ دیتا ہے کہ “ اسلام آباد پولیس نے فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ کرنے والوں کو بائیڈن کے حکم پر گرفتار کیا ہے یا مودی کے “لعنت بیشمار لعنت
120