احمد آباد ( آواز خلق نیوز ) میچ کے دوران نماز کی ادائیگی،بھارتی وکیل کی جانب سے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کے خلاف ایکشن لینے کے لیے آئی سی سی کو خط لکھ دیا گیا۔ تین میچز کے دوران بھارتیوں کی جانب سے محمد رضوان کے خلاف آئی سی سی کو یہ دوسری شکایت ہے۔
193