209

میکسویل نے شکست کے جبڑے سے فتح چھین لی

Spread the love

بھارت ( آواز خلق نیوز ) ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا۔ افغانستان کو تین وکٹوں سے شکست دے دی۔ افغانستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 291 رنز بناۓ۔ جواب میں آسٹریلیا کی 7 وکٹیں صرف 91 رنز پر گر بکی تھیں۔ لیکن گلین میکسویل نے شاندار ڈبل سنچری سکور کر کے شکست کے جبڑے سے فتح چھین لی ۔ آسٹریلیا نے 58 ویں اوور میں ہدف حاصل کر لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں