108

یاد ماضی عذاب ہے یارب مجرم نواز شریف

Spread the love

جنرل ضیاء الحق نے اپنے دھلی کے ایک دورے میں ہندوستان کے صدر گیانی ذیل سنگھ سے میاں نواز شریف کا تعارف کرواتے ہوئے کہا کہ یہ پاکستانی پنجاب کے پرجوش، پرعزم اور نوجوان وزیر اعلی ہیں ان کے والدین امر تسر سے ہجرت کر کے لاھور گئے

تھے۔ گیانی ذیل سنگھ نے نواز شریف سے پوچھا کہ آپ کے بڑے امرتسر میں کہاں رہتے تھے ؟ نواز شریف نے بتایا کہ جاتی عمرہ گیانی ذیل سنگھ نے فورا پوچھا کہ کہیں تم شریف پنڈاں رهت میں لگے پانی کھینچنے والے ڈے والے کے بیٹے تو نہیں ہو؟ نواز شریف نے کہا کہ جی ہاں۔

پھر ذیل سنگھ نے کہا کہ میں تو تمھارے دادے جاناں پانڈی (رمضان) اور تمھارے پڑدادے دلا ھاراں والے سے بھی واقف ہوں جو امرتسر کے گانے بجانے والیوں کے بازار میں پھولوں اور کلیوں کے بار بیچا کرتے تھے۔ جن اصحاب نے یہ سین دیکھا ان کا کہنا

ہے کہ اس وقت نواز شریف کی حالت دیدنی تھی ماهنامه سپوتک لاھور (نومبر 1999) صفحہ 170

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں