اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) کیا پاکستانی سٹیٹ بنک جو تمام بنکوں کا نگران ہے وہ اسرائیل سے احکامات لیتا ہے،ایک شیڈول بنک نے سرکلر جاری کیا ہے کہ فلسطین کی ایمبیسی کے اکاؤنٹ میں رقم نہ لی جائے،فلسطین کے حق میں نعرے بلند کرنے والوں پر پولیس تشدد اور جلسوں کے کنٹینر اٹھانے کے مناظر کی شرمندگی پہلے ہی تھی
104