143

لہو لہو غزہ میں بادل برس پڑے اللہ کی نصرت

Spread the love

‏غزہ ( آواز خلق ) غزہ پر اسرائیل کی افواج نے پانی بند کیا، پائپ لائن کاٹیں ،بموں سے اڑائیں لیکن آج اللہ نے بادلوں کو خوب برسنے کا حکم صادر فرما دیا ،اللہ کی نصرت کی علامت ہے ، البتہ ان مظلوموں کی حمایت نہ کرکے ڈیڑھ ارب مسلمان اللہ کی جس ناراضگی کو دعوت دے رہے اس کی نشانیاں بھی جلد ظاہر ہو جائیں گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں