واشنگٹن ( آواز خلق ) واشنگٹن میں آج اسرائیل کے حق میں مظاہرہ ہوا جس میں میں فلسطینیوں کو ختم کرنے تک جنگ جاری رکھنے کا عہد کیا گیا۔ اس مظاہرے میں اسرائیل کی سپورٹ میں تقریر کرنے والی انیلا علی اس پاکستانی وفد کی سربراہ تھی جو شہباز شریف حکومت کے دوران ستمبر 2022 میںُ اسرائیل گیا تھا۔ جس میں اینکر احمد قریشی بھی شامل تھا۔
122