کہکراچی ( آواز خلق ) کیا پی سی بی بتا سکتا ہے کہ کس قانوں کے تحت اعظم خان کو پریشرائز کیا گیا اور میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ کرنے کے ساتھ آئندہ ایسی کرنے کی صورت میں معطل کرنے کی دھمکی بھی دی گئی ہے۔ فلسطین کے لئے حمایت ایک عالمی آواز اور انسانی ضمیر کی پکار ہے،جن آفیشلز نے یہ مجرمانہ حرکت کی ہے
212