155

اسٹیبلشمنٹ کا یہ منصوبہ بھی پہلے ہی وڑ گیا

Spread the love


اسلام آباد ( آواز خلق ) منیب فاروق کے مُطابق کسی نئی آنٹی کا عمران خان کے خلاف انٹرویو آنے والا ہے، چلیں میں بتا دیتا ہوں کِس کا آ رہا ہے
پُرانے مال کو نئی پیکنگ میں بیچ رہے ہیں، وہ عورت 2007 میں کپتان کے خلاف اخبار میں آرٹیکل بھی لکھ چُکی ہے، انسباط آنٹی کا انٹرویو ہو گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں