109

جنوبی افریقہ فلسطینیوں کے لیے عالمی عدالت انصاف میں

Spread the love

جینوا ( آواز خلق ) اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں پہلی بار غیر مسلم ملک نے مقدمہ دائر کر دیا۔ پاکستان سمیت ستاون اسلامی ممالک پر جنوبی افریقہ بازی لے گیا ۔ اسرائیل کے قیام سے لے کر اب تک اس پر پہلی دفعہ عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ درج کروادیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں