136

ہندو وفد کی مدینہ منورہ آمد لبرل سعودی عرب

Spread the love

مدینہ منورہ ( آواز خلق ) بھارت کا ایک وفد مدینہ منورہ پہنچا ہے لیکن پاکستان کا میڈیا بغض عمران خان میں خاموش تماشائی بنا ہوا ہے جب کہ تمام دینی جماعتیں بھی چین کی نیند سو رہی ہیں۔ 57 اسلامی ممالک کے سربراہان کی بزدلی بے نقاب ہو چکی ہے۔ ہیں وہ انڈین اداکارہ اور لو ک سبھا کی کٹر ہندو جو مدینہ منورہ پہنچی ہیں اپنے ڈیلیگیشن کے ساتھ
مدینہ منورہ کی ہاک زمیں پر ان لوگوں کو کیسے آنے دیا گیا
ہم لوگ کیا تمام اسلامی ممالک سعودیہ سے سوال کریں گے؟
وہ کئسے ان کو اجازت دے سکتے ہیں ۔۔؟
کیا کسی مسلم ملک بشمول پاکستان اتنی غیرت ہے کہ سوال کرے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں