106

بے حسی کی نیند میں مبتلا پاکستان کے عوام

Spread the love

لاہور ( آواز خلق ) ‏احمد شاہ ابدالی 1761 میں ہندوستانی مسلمانوں کو ہندوؤں مرہٹوں کے ظلم اور ہندو راج کے قیام سے نجات کے لئیے افغانستان سے آیا تھا ، راستے میں بسنے والا خطہ جسے اب پاکستان کہتے ہیں ، اس کے لوگ بے حسی کی نیند سورہے تھے، لگتا ہے اس بار بھی ہم بےحس رہیں گے اور پانی پت افغان لڑیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں