واشنگٹن ( آواز خلق ) امریکہ کا کینگروز کورٹس پر دوغپق پن واضح ہو گیا۔ وینزویلا میں امریکہ کی ناپسندیدہ حکومت ہے اور وہاں پر امریکی پٹھو سیاست دانوں کو جب عدالتیں سزا سناتی تھیں تو وینزویلا کی عدالتوں کو ایسا فیصلہ دینے پر آپ ان کو کینگرو کورٹس کہتے ہیں جبکہ پاکستان میں اسی طرح کے خفیہ ٹرائل اوروکلاء کو سنے بنا عمران خان کو سزا دینے فیصلے کو آپ اندرونی معاملہ کہہ رہے ہیں- صح
100