124

نواز شریف کی پاکستان سے غداری بھارت سے وفاداری

Spread the love

لاہور ( آواز خلق ) کیا آپ جانتے ہیں کہ 1999 میں بھارت کی ائیر فورس نے پاکستان کی حدود میں پاکستان نیوی کے پی سی تھری اؤرین طیارے کو تباہی کی اتھا جس میں پاکستان نیوی کے افسر اور جوان شہید ہوۓ تھے۔ مگر بھارت نواز نواز شریف نے بطور وزیراعظم مکمل خاموشی اختیار کی اور فوج کو بھارت کے خلاف جوابی کارروائی نہیں کرنے دی تھی۔ 1999 میں ہی کارگل کے بعد پاک فوج کے خلاف روگ آتمی کے پوسٹر لاہور میں نواز شریف نے تقسیم کرواۓ تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں