منسوب چراغوں سے طرفدار ہوا کے
“ہم “لوگ منافق ہیں منافق بھی بلا کے
اسلام آباد ( آواز خلق ) ایران کے صدر ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہیں۔ ایران کے صدر کی آمد پر ان کا خاطر خواہ استقبال نہیں کیا گیا۔ وزیر اعظم ، وزیر خارجہ کی بچاۓ وزیر ہاؤسنگ نے استقبال کیا۔ ایران کے میزائل حملے اور جوابی کاروائی کے بعد یہ بلند ترین سطح پر پہلا دورہ ہے۔ یہ ایک بہترین موقع تھا کہ دونوں ممالک تلخیاں بھلا کر نئے دور کا آغاز کر سکتے تھے۔ مگر پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ اور جعلی حکومت امریکی غلامی پر آمادہ ہیں۔
115