لاہور ( آواز خلق)آج سیاسی چال کے طور پر چھبیس سال میں پہلی دفعہ 28 مئی کی چھٹی تو کر دی گئی ہے لیکن اس عظیم شخصیت محسن پاکستان ڈاکٹر قدیر خان کا کوئی تذکرہ نہیں ، اشتہاروں میں تو ان لوگوں کی تصویریں جو اس پاکستان کو لوٹ کر کھاگئے جس پاکستان کا تحفظ اس شخص نے ناقابل تسخیر بنایا تھا
127