131

یاد ماضی عذاب ہے یارب چھین مجھے سے حافظہ میرا

Spread the love

لاہور ( آواز خلق )؛‏آج مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا: میں آئی ایم ایف کے سہارے ڈھونڈنے والا بندہ نہیں، ہم نے تو آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہا یہ دوبارہ لے کر آئے تھے۔
حقیقت یہ ہے نواز شریف نے وزیراعظم بنتے ہی ستمبر 2013 میں آئی ایم ایف سے 6.64 ارب ڈالر قرض کے نئے معاہدہ پر دستخط کیے تھے۔ یہ قرض پروگرام مکمل ہونے پر ڈان نیوز کی رپورٹ کی خبر کا لنک بھی یہاں دیا جا رہا ہے
https://www.google.com/amp/s/www.da
wn.com/news/amp/1275433

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں