کیمبرج:
یہ دریائے کیم کے کنارے واقع ایک تحقیقی جامعہ ہے
جسکی لائبریری دریا کے پل کے بالکل سامنے موجود ہے
اسی وجہ سے اسے “کیمبرج” کہا جاتا ہے.
لائیبریری کو اس سے کوئی غرض نہیں کہ آپ کس انداز میں اور کیا پڑھ رہے ہیں.
وہ بس یہ چاہتے ہیں کہ آپ پڑھیں اور کتاب بینی کے دوران چائے پانی کی ضرورت ہو تو وہ بھی آپ کو بالکل مفت ملے گی. جامعہ کا بجٹ ہمارے صوبہ خیبر پختون خواہ کے کل بجٹ کے برابر ہے.
انکی لائبریریاں اور کھیلوں کے میدان آباد ہیں اسی لئے انکے ہسپتال اور جیل غیر آباد ہیں.
117