اسلام آباد ( آواز خلق ) سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ پاکستان تحریک انصاف سیاسی جماعت تھی اور ہے۔ مخصوص نشستں تحریک انصاف کا حق ہے۔ فیصلہ 8 ججز کی اکثریت سے سنایا گیا۔ فیصلے سے بعد آئین کی فتح ہوئی ہے۔ سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوۓ الیکشن کمیشن کو مخصوص نشستں تحریک انصاف کو دینے کا حکم جاری کر دیا۔ اس فیصلے سے آئین شکنوں کو شکست ہوئی ہے اور امید کی کرن جاگی ہے۔ اس فیصلے سے قاضی فائز عیسیٰ کا بلے نشان واپس لینے کا فیصلہ بھی غلط ثابت ہو گیا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا الیکشن کمشنر کے خلاف آئین شکنی پر آرٹیکل 6 کی کاروائی ہو گی؟
124