94

فارم 47 حکومت آئی پاکستان کی عزت داؤ پر لگائی

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق) فائیور(fiverr.com‎) دنیا کا سب سے لیڈنگ فريلانسنگ platform ہے اور پاکستان فریلانسینگ میں چوتھا بڑا ملک ہے. گزشتہ کچھ دنوں سے انٹرنیٹ کی بلاوجہ بندش، slow ہونے کی وجہ سے fiverr نے انٹرنیشنل کلائنٹس کے لیے پاکستانی freelancers کی پروفائل پر وارننگ الرٹ جاری کردئیے ہیں۔واضح رہے پاکستان کے بڑی تعداد میں نوجوان فری لائنسینگ سے منسلک ہیں اور ملک کو لیٹر زرمبادلہ فراہم ہونے ک اہم ذریعہ ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں