70

خبر رساں ایجنسی رویٹرز کے چیف فوٹو گرافر” دانش صدیقی کو کس نے قتل کیا؟؟؟؟

Spread the love

ایک طاقتور ترین اور مشہور عالمی خبر رساں ایجنسی رویٹرز کے ہندوستانی مسلمان چیف فوٹو گرافر” دانش صدیقی” کو کیا طالبان نے قتل کیا؟؟؟
ہندوستانی میڈیا کا موقف ہے کہ دانش صدیقی طالبان اور
افغان فورسز کی لڑائی کی کوریج کر رہا تھا کہ کراس فائر میں مارا گیا
دانش صدیقی کو افغان فورسز نے میڈیا کوریج کے لیےاطلاع دی کہ وہ افغانستان کے صوبے قندھار کے ضلع سپین بولدک پر دوبارہ قبضے کے لیے حملہ کرنے جا رہے ہیں جہاں طالبان کے ساتھ ہماری لڑائی جاری ہے دانش صدیقی کو کوریج کے بہانے افغان فورسز اپنے ساتھ لیکر گئیں اور پھر انھیں انتہائی قریب سے سر میں گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا جبکہ وہ افغان فورسز کے ساتھ گاڑی میں سوار تھے
افغان فورسز کی طرف سے کہا گیا کہ صحافی دانش صدیقی کراس فائر میں مارا گیا
ایک ہندوستانی ویب سائٹ نے افغان فورسز کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ اسے سپین بولدک میں مسجد میں مارا گیا ہے
غرض کہ افغان فورسز کے بیانات دانش صدیقی کی موت کے حوالے سے لمحہ بہ لمحہ بدلتے رہے
لیکن طالبان نے ان سب بیانات کی سختی سے تردید کی کہ کوئی بھی صحافی بیٹل گراونڈ میں کوریج کے دوران نہیں مارا گیا اور نہ ہی کسی ایسی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس میں کوئی بھی صحافی سوار تھا
اس میں سب سے عجیب بات یہ تھی کہ
اگر طالبان نے دانش صدیقی کو قتل کیا تو اس کے قتل پہ بھارت میں مودی سرکار اور اس کے حمایتیوں نے جشن کیوں منایا ؟؟
افغانستان کے صدر اشرف غنی سمیت دنیا بھر کے معروف افراد نے دانش صدیقی کے خاندان سے تعزیت کی مگر بھارت کے وزیر اعظم مودی تعزیت کرنے والوں کی اس فہرست میں شامل نہیں تھے
بھارت میں دانش صدیقی کی موت پر سرکار اور سرکاری حلقوں میں جشن اور تعزیت جیسے کسی بھی لفظ سے گریز سے بہت سے سوال جنم لیتے ہیں
کیا دانش صدیقی افغان فورسز کی گاڑی میں افغان فورسز کے ہاتھوں ہی قتل کروا دییے گئے تھے؟؟؟
کیا افغان آرمی کو مودی سرکار نے دانش صدیقی کے قتل کی سپاری دی؟؟
صحافتی حلقوں میں بار بار دانش صدیقی نے مودی سرکار کی طرف سے جان کے خطرے کی بات کی

2019 میں ک شمیر میں ہندوستانی حکومت نے آرٹیکل 370 ختم کر دیا ک شمیریوں کو گھروں میں نظر بند کر کے دنیا سے ان کا رابطہ کاٹ دیا گیا
ایسے میں دانش صدیقی نے دنیا کو دکھایا کہ مقبوضہ ک شمیر ہندوستانی مظالم کے خلاف بغاوت کا گڑھ بن چکا ہے
دانش صدیقی کی بھارتی فوج کے جنگی جرائم اور بربریت
دکھاتی تصاویر عالمی میڈیا پہ آتے ہی ہیومن رائٹس کی تنظیموں نے بھارت کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کرانا شروع کیا یہ صورتحال بھارتی انٹیلی ایجنسیز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں