کراچی )آواز خلق ( غزشتہ برس سیلاب سے تباہ حال اندرون سندھ کے متاثرہ عوام پینے کے پانی اور گھروں سے اب تک محروم ہیں. سندھ،جہاں لگ بھگ 19لاکھ سیلاب متاثرین خاندان اپنے تباہ حال گھروں کی تعمیر کے منتظر ہیں،وہاں حکومت نے111سے زائد officialsکو1800CCبرانڈ نیو کاریں بمع پیٹرول الاونس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ بجٹ میں صوبائی وزراء/دیگر کیلئے تنخواہوں/مراعات کی مد میں6.85ارب سے زائد مختص
77