81

برسات کا موسم آیاچناب میں سیلاب لایا

Spread the love

اگلے 24 گھنٹوں میں دریائے چناب میں اونچے درجے کے سیلاب کی وارننگ: پی ڈی ایم اے
پنجاب کی صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے دریائے چناب میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران اونچے درجے کے سیلاب کی وارننگ جاری کی ہے۔
ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم اے نے بتایا کہ بدھ کی رات دریائے چناب میں ہونے والی شدید بارش کی وجہ سے جمعرات کی شام تک بہاؤ میں مسلسل اضافہ ہوا۔ اس سے پانی کا بہاؤ تقریباً 230,000 سے 270,000 کیوسک تک پہنچنے کا امکان ہے۔
جس سے پنجاب میں بجوت، اور ضلع گجرات میں کچھ بستیاں متاثر ہو سکتی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں