49

سندھ میں پلاسٹک منرل واٹر کی بوتلوں پر پابندی

Spread the love

کراچی ( آواز کلق ) صوبہ سندھ کے انتظام کے اندر چلنے والے سارے دفتروں میں منرل واٹر کی پلاسٹک بوتلوں پر پابندی۔
سندھ حکومت کی کیبینٹ نے آج یہ نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے کہ اب سے پلاسٹک بوتلوں کی جگہ دفتروں میں پانی کے جگ اور گلاس کا استعمال ہوگا تاکہ پلاسٹک کا کچرا تھوڑا کم ہو۔ اس اقدام سے پالسٹک سے پیدا ہونے والی آلودگی پر کنٹروک کرنے مین مدد حاصل ہو گی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں