67

مہنگی بجلی جائے گی عوام سکون پائے گی

Spread the love

پشاور ( آواز خلق ) خیبرپختونخوا حکومت نے ایک لاکھ 30 ہزار غریب خاندانوں کو سولر سسٹم دینے کا اعلان کردیا۔ جبکہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کے پی میں شامل ہونے والے اضلاع میں 30 ہزار گھرانوں کو بھی سولر سسٹم دینے کا وعدہ کیا۔ اس وقت کے پی کے میں پاکستان تحریک انساف کی حکومت ہے. 2013 مین پہلی بار حکومت ملنے کے صحت کارد جیسے انقلابی اقدام سے عوام کو صحت کی سہولیات میسر آئی تھیں اور اب یہ منسوبہ عوام کو مہگی بجلی سے نجات دے گا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں