79

ُاکستان کا بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ اسکوڈ کیا ہو گا

Spread the love

راولپنڈی (آواز خلق ) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آغاز 21 اگست سے ہو رہا ہے پہلے میچ میں قومی ٹیم کا ممکنہ کمبی نیشن سامنے آیا ہے۔پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 21 اگست سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جس کے لیے قومی ٹیم اسی اسٹیڈیم میں جب کہ مہمان ٹیم لاہور میں پریکٹس کر رہی ہے۔
پہلے میچ میں پچ فاسٹ بولرز کیلئے سازگار بتائی جا رہی ہے جس کے باعث امکان ہے کہ پاکستان ٹیم اس میچ میں تین فاسٹ بولر اور ایک ریگولر اسپنر کے ساتھ میدان میں اترے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں