77

سندھ والو ہو جاؤ تیار زرداری کی کرپشن کا ہو گا ایک اور وار

Spread the love

کراچی ( آواز خلق ) محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان کے صوبہ سندھ میں آئندہ 72 گھنٹوں کے دوران طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ صوبے کے بعض اضلاع میں سیلاب کا خدشہ ہے۔ جبکہ سندھ میں اب تک گذشتہ برس آنے والے سیلاب سے تباہ حال گھروں کو اب تک بحال نہین کیا جا سکا. جب کہ بیرون ممالک سے آنے والی امداد بھیکرپشن کی نذر ہو چکی ہے. عوام کا کوئی پرسان حال نہیں ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں