اسلام آباد ( آواز خلق ) پاکستان میں ایم پاکس کے 3 کیسز رپورٹ، دنیا میں اس بیماری کا شکار لوگوں کی تعداد 1لاکھ تک پہنچ گئی
پاکستان میں ہیلتھ ڈپارمنٹ کے ڈاکٹر ملک مختار احمد بھرتھ کی ہدایت پر ایم پاکس سے بچاؤ کی ایڈوائزری جاری کردی گئی ہے۔
ایڈوائزری کے مطابق اب تک اس بیماری کے 122 ممالک سے 99 ہزار 518 کنفرم کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔ ورلڈہیلتھ اورگنائزئشن (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق افریقہ میں اس بیماری سے 524 لوگ ہلاک ہو چکے ہیں۔
84